فرانس میں چور کی ایسی غلطی جس کے بارے میں اس کا وہم وگمان بھی نہیں ہوگا،پولیس کو جسم کے ایک ایسے حصے کا نشان ملا کہ وہ پکڑا گیا

فرانس میں چور کی ایسی غلطی جس کے بارے میں اس کا وہم وگمان بھی نہیں ہوگا،پولیس ...
فرانس میں چور کی ایسی غلطی جس کے بارے میں اس کا وہم وگمان بھی نہیں ہوگا،پولیس کو جسم کے ایک ایسے حصے کا نشان ملا کہ وہ پکڑا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ایک چور اپنی ایسی غلطی کے باعث پکڑا گیا ہے جس کے بارے میں اس کا وہم وگمان بھی نہیں ہوگا،پولیس کو جسم کے ایک ایسے حصے کا نشان ملا کہ چور پکڑا گیا۔
ڈیلی میل کے مطابق جنوب مغربی فرانس کے شہر سینٹ لیس کے ایک گھر میں ایسی چوری ہوئی کہ پولیس کو ڈھونڈنے کے باوجود کوئی سراغ نہیں ملا،پھرایک دن پولیس چیف کو ایسا سراغ مل گیا کہ جوفرانزک تحقیقات کے باوجود بھی نہیں ملا تھا۔
تفتشی جب گھروں کے چیز وں کا جائرہ لے رہے تھے تو گارڈن میں ایک چیز پر پڑی جس پر انسانی جسم کے ایک حصے کے نشان تھے،جسے فوری پولیس نے اپنے قبضے میں لے کر گھروالوںسے تفتیش شروع کردی،تمام گھروالوں کے جسم کے اس حصے کو ملنے والے نشان سے ملایا گیا لیکن وہ نہ ملا،تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے محلے تک پھیلا دیا گیا۔
آخر کار ملنے والا نشان ہمسائے برگلر کے جسم کے اس حصے سے مل گیا جسے بعد میں اعتراف بھی کرنا پڑا کہ میں وہاں گیا تھا اس طرح چوری کا یہ مقدمہ حل ہوگیا،یہ چور کے پاﺅں کا نشان تھا جو بھاگتے ہوئے گارڈن میں اگی کھمبی پر پڑ گیا تھا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -