آدمی نے بستر پر سوئی اپنی بیگم پر 2 سانپ چھوڑ دئیے اور پھر۔۔۔ آگے کیا ہوا؟ دیکھ کر آپ بھی سانس لینا بھول جائیں گے

آدمی نے بستر پر سوئی اپنی بیگم پر 2 سانپ چھوڑ دئیے اور پھر۔۔۔ آگے کیا ہوا؟ ...
آدمی نے بستر پر سوئی اپنی بیگم پر 2 سانپ چھوڑ دئیے اور پھر۔۔۔ آگے کیا ہوا؟ دیکھ کر آپ بھی سانس لینا بھول جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک شخص نے اپنی سوئی ہوئی بیوی کو جگانے کا ایسا خوفناک طریقہ اختیار کر ڈالا کہ جان کر آپ بھی سانس لینا بھول جائیں گے۔ برطانوی اخبار دی مرر کی رپورٹ کے مطابق ڈیریک نامی اس شخص نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر اپنی بیوی کے اوپر دو اژدھے چھوڑ دیئے۔ یوٹیوب پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈیریک ایک ڈبے میں دو بڑے بڑے سانپ لاتا ہے اور ڈبہ اپنی بیوی کے اوپر الٹ دیتا ہے۔ سانپ اس کی بیوی کی ٹانگوں کو جکڑ لیتے ہیں۔ خاتون کو جاگنے میں کچھ دیر لگتی ہے مگر جونہی وہ جاگتی ہے، حقیقت سے آگاہ ہو کر شدید خوفزدہ ہو جاتی ہے اور چیخنے چلانے لگتی ہے۔

’’ میں مردوں کے جسم سے یہ چیز نکال کر بے حد شوق سے پیتی ہوں اور پچھلے 20 سال سے روز۔۔۔‘‘ خاتون نے ایسا انکشاف کر دیا کہ کوئی مرد پاس سے گزرنے کی بھی ہمت نہ کرے
اس کا شوہر اور اس کے دوست اردگرد کھڑے ہنس رہے ہوتے ہیں اور ویڈیو بنا رہے ہوتے ہیں۔ وہ چیختی ہے اور انہیں بار بار سانپوں کو ہٹانے کا کہتی ہے۔تاہم وہ ڈھٹائی سے فلم بنانے اور ہنسنے میں مصروف رہتے ہیں۔سانپوں کو ہٹانے کی بجائے اس کا شوہر الٹا اسے حرکت نہ کرنے کی تلقین کرتا ہے۔ انہوں نے بعدازاں یہ ویڈیو یوٹیوب پر پوسٹ کر دی جہاں اسے اب تک 6لاکھ 75ہزار سے زائد صارفین دیکھ چکے ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -