بڑے رہنماوں کا مقصد کوئی کردار حاصل کرنا نہیں منزل پانا ہوتا ہے: مریم نواز

بڑے رہنماوں کا مقصد کوئی کردار حاصل کرنا نہیں منزل پانا ہوتا ہے: مریم نواز
بڑے رہنماوں کا مقصد کوئی کردار حاصل کرنا نہیں منزل پانا ہوتا ہے: مریم نواز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ بڑے رہنماﺅں کا مقصد کوئی کردار حاصل کرنا نہیں بلکہ منزل پانا ہوتاہے ۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز کا کہناتھا کہ حقیقی رہنما کی کوشش تبدیلی لانا ہوتی ہے اور بڑے رہنماﺅں کا مقصد کوئی کردار حاصل کرنا نہیں بلکہ منزل پانا ہوتی ہے ۔

مزید :

لاہور -