شہر قائد میں رینجرز کی کارروائی 4منشیات فروشوں سمیت ایم کیوایم لندن کا بھتہ خور گرفتار

شہر قائد میں رینجرز کی کارروائی 4منشیات فروشوں سمیت ایم کیوایم لندن کا بھتہ ...
شہر قائد میں رینجرز کی کارروائی 4منشیات فروشوں سمیت ایم کیوایم لندن کا بھتہ خور گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے4منشیات فروشوں سمیت ایم کیو ایم لند ن کے بھتہ خور کو گرفتار کر لیا۔

نواز شریف کے پارٹی صدر بننے سے عوام کی جیت ہوئی:عاصمہ جہانگیر
تفصیلات کے مطابق رینجرز نے کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکارروائی کے دوران 4ملزمان کو دھر لیا ،جن کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمد کرلیں جبکہ گلبرگ کے علاقے سے بھتہ خوری میں ملوث ایم کیوایم لندن کا اقبال نامی کارکن بھی حراست میں لے لیا۔ ترجمان رینجرزکا کہناہے کہ زیر حراست افرادسے ابتدائی تحقیقات کے بعد قانونی چارہ جوئی کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

مزید :

کراچی -