بلاول بھٹو کی جام مدد علی سے  انکی والدہ کی وفات پر تعزیت

بلاول بھٹو کی جام مدد علی سے  انکی والدہ کی وفات پر تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جمعرات کو پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی سے ا ن کے گھر جام ہاؤس جاکران کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ سوگوار خاندان کے افراد سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ماں کا دنیا سے رخصت ہونا اولاد کے لئے بڑا سانحہ ہوتا ہے۔ چیئرمین پی پی نے مرحومہ کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔

مزید :

صفحہ اول -