کینسر کے مریض بچوں کا علا ج‘ انڈس اور وکٹوریہ ہسپتال کے مابین معاہدہ

کینسر کے مریض بچوں کا علا ج‘ انڈس اور وکٹوریہ ہسپتال کے مابین معاہدہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
بہاول پور(بیورورپورٹ‘ ڈسٹرکٹ رپورٹر) وکٹوریہ ہسپتال کے کارڈیک سنٹر میں بچوں میں کینسر کے علاج بارے سینٹر کے قیام پر بہاولپور بہاول وکٹوریہ اسپتال میں سیمنار کا انعقاد بہاول وکٹوریہ اسپتال میں کراچی کے انڈس اسپتال اور وکٹوریہ اسپتال میں بچوں کے کینسرکا علاج کے لیے (بقیہ نمبر11صفحہ12پر)

پہلے سینٹر کے قیام کے لیے معاہدہ طے پاگیا ڈائیگنوز بچوں کا علاج جلد شروع کردیا جائے گا تفصیل کے مطابق وکٹوریہ اسپتال کے سینئر پروفیسر ڈاکٹر امیر احمد ملک کے مطابق معاہدہ کراچی انڈس اسپتال اور وکٹوریہ اسپتال کے درمیان طے پایا ہے معاہدے پر کراچی انڈس اسپتال کے مشہور و معروف ڈاکٹر شمبل اشرف اور قائد اعظم میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر محمد جاوید اقبال نے کیئے معاہدے کے مطابق جنوبی پنجاب میں کینسر کے بچوں کا علاج بہاول وکٹوریہ اسپتال میں ہی ممکن ہوگا نجی اسپتال کے مشہور ڈاکٹر شمبل اشرف نے اوصاف کو بتایا کہ معاہدے کے مطابق ڈاکٹرز۔ نرسز۔فارماسسٹ لیبارٹری ٹیکنیکل ایجوکیشن اور کنسلٹنٹ سروسز انڈس اسپتال دے گا سیمنار میں کراچی انڈس اسپتال کے مشہور ڈاکٹر شمبل اشرف نے ڈاکٹرز کو تفصیلی معلومات دیں دوسری جانب قائد اعظم میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر جاوید اقبال نے بتایا کہ کینسر میں مبتلا بچوں کا علاج جلد ہی بہاول وکٹوریہ اسپتال میں شروع کردیا جائے گامہنگا علاج ہونے کے باعث غریب بچوں کے لیے مخیر حضرات سے بھی مدد لی جائے گی
کینسر