ملتان: تجاوزات کے خلاف آپریشن‘ سامان قبضہ میں لے لیا

  ملتان: تجاوزات کے خلاف آپریشن‘ سامان قبضہ میں لے لیا

  



ملتان (سپیشل رپورٹر) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے چوک کمہاراں والا،چوک رشید آباد فلائی اور کے نیچے اور رشید آباد پارک کے اطراف میں قائم تمام تر عارضی و پختہ تجازات کو موقع پر ختم کر کے سامان قبضہ میں لے لیا۔ایم ڈی اے کو پاکستان سٹیزن پورٹل پر موصول ہونے والی عوامی شکایات کو دور کرنے کے لئے ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے شاہ رکن عالم کا لونی L" " بلاک میں غیر قانونی سپیڈ بریکرز ختم کر کے روڈ کو ہموار کر دیا گیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر