صوبہ بھر کے 70ماہرین تعلیم کی گریڈ  20میں ترقی‘بیشتر کی تقرریاں 

    صوبہ بھر کے 70ماہرین تعلیم کی گریڈ  20میں ترقی‘بیشتر کی تقرریاں 

  



جام پور(نامہ نگار) چیف سیکرٹری پنجاب کی منظوری کے بعد گورنر پنجاب نے صوبہ بھر کے محکمہ تعلیم کے گریڈ انیس سے گریڈ بیس کی 70پرنسپل وڈی ای او ز کو گریڈ بیس میں ترقی دے دی گئی۔ (بقیہ نمبر19صفحہ12پر)

 ترقی پانے والوں کی    مختلف اسامیوں پر تقریری۔ چیف سیکرٹر پنجاب نسیم یوسف کھوکھر کی منظوری کے بعد گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے محکمہ تعلیم کے سترہ پرنسپل ہیڈمسٹریس۔ سبجیکیٹ سپشلسٹ اساتذہ کو گریڈ انیس سے گریڈ بیس میں ترقی دے کرمختلف اسامیوں پر تقریری کر دی ہے۔ طاہرہ پروین ایس ایس خان پور مظفر گڑھ کو گریڈ بیس میں ترقی دے کرکے   ڈی پی ائی سیکنڈیری پنجاب۔ شمینہ بانو ایس ایس لاہو ر کو ترقی دے کرکے اسی سکول میں پرنسپل۔ امنہ وسیم شاہی لاہو سے پرنسپل سنٹرل ماڈل گلبرک لاہور۔ شیلہ افشیں پرنسپل راولپنڈی کو پرنسپل اٹک سٹی۔ وحیدہ شاہنواز سنیئر ہیڈمسٹریس مصری شاہ سے ویلڈن لاہور۔ زاہد ہ رحمان سنیئر سبجیکیٹ ادم وائیں لاہور سے پرنسل کہرو سکول لاہور۔ نرجیس جبیں ڈی ای او جہلم کو گرلز نمبر ایک سکول جہلم۔ فوزیہ فردوس ایس ایس خانیوال کو ترقی دے کر اسی سکول میں پرنسپل لگادیا۔ افشاں باری پیراں غائب ملتان سے پرنسپل مون لائٹ سکول ملتان۔ زاہد ہ پروین ایس ایس شیخوپورہ  پرنسپل گرلز سکول ٹاون شپ لاہور۔ فرح بتول پرنسپل نور جہاں سکول اسلا م آباد ملتان سے اسی سکول میں پرنسپل۔ حتیقہ اختر سنیئر ہیڈمسٹریس بہاولپور سے لودھراں۔ راشد رحمت پرنسپل میانیوالی سے پرنسپل لاہور۔ نورین عزیز ایس ایس بہاولپور سے شمس آباد ملتان۔ تحسین عزیز ملتان سے چاہ بوئیڑ والاملتان۔ نائیلہ جبیں پرنسپل علامہ اقبال ٹاون لاہور سے ماڈل ہائی سکول لاہور۔ سعدیہ ثناء سنیئر ہیڈمسٹریس گلبرک لاہور سے ڈائریکٹر  پلاننگ پنجاب۔ یاسمین حناء ایس ایس قاہد اعظم اکیڈیمی لاہور سے کمپری ہینسو لاہور۔ ریحانہ نرجس بھٹی پرنسپل قاہد اعظم اکیڈیمی ڈیرہ کو اسی سکول میں پرنسپل۔ مجید ہ خاتون مصری شاہ لاہور سے ایڈیشنل ڈی پی ائی پنجاب۔ زاہد ہ پروین بستی نیو ملتان سے قاہدا عظم اکیڈیمی نواں شہر ملتان۔ صوفہ افتخار پرنسپل جھنگ سے فیصل آباد۔ فریدہ انور پنسپل کوٹلہ بہران سیالکوٹ سے ماڈل ٹاون سکول سیالکوٹ۔ رضوانہ سربندی لاہور سے گرین ٹاون لاہور۔ تنویر النساء پرنسپل گجرات سے صحرائے عالم گیر گجرات۔ نصرت طارق قاہد اعظم اکیڈیمی ملتان سے رنگیل پور قاہد اعظم اکیڈیمی ملتان۔ شمینہ احمد ٹاون شپ لاہور سے ملتان روڈ لاہور۔ فوزیہ فیاض شاہدرہ لاہور سے ماڈل گلشن راوی لاہور۔ رضیہ سلطانہ مشہدی اعوان ٹاون لاہور سے اسی سکول میں پرنسپل۔ صغراں اسرار پرنسپل قصور سے علامہ اقبال ٹاون لاہور۔ رضی الدین نساء ہائی سکول وہاڑی سے ایم سی وہاڑی۔ فیضا ء ارشد لاہور سے شاد باغ لاہور۔ کشور نائید فیصل آباد سے گرلز ہائی سکول نمبر دو سوچودہ فصل آباد۔ مسرت کوثر حافظ آباد سے اسی سکول میں پرنپسل۔ فرخندہ نائید لاہور کینٹ سے تاج پور لاہور۔ بشری نائید پرنسپل جھنگ سے اسی سکول۔ رضیہ عاطف پرنسپل اکاڑہ سے اسی سکول میں پرنسپل۔ بشری ظفر  شیخوپورہ سے طائرہ قاضی سکول شیخوپورہ۔ ڈاکٹر نجمہ ارشد فصل ٹاون لاہور شالیمار ٹاون لاہور۔ غزالہ یاسمین گجرات سے غریب پور ٹاون گجرات۔ نائیلہ ارشاد پرنسپل لاہور سے رینجرز کالونی لاہور۔ مقدس انیس شیخوپورہ میانیوالی شیخوپورہ۔ نسیم اختر سرگودھا سے سولا لائن سکول سرگودھا۔ سید فرح ااقبال گیلانی پرنسپل ملتان سے حرم گیٹ سکول ملتان۔ مسرت پروین ٹوبہ ٹیک سنگھ سے عیدگاہ روڈ ٹوبہ ٹیک۔ زبیرہ یاسمین مغل پور ہ لاہور سے پاک سٹینڈرڈ شاد باغ لاہور۔عصمت عظیم پرنسپل نصرت اسلام سکول ملتان سے سوج میانی ملتان۔ ناظم عنصر پرنسپل لاہور کو اعوان ٹاون لاہور۔ عابدہ پروین بہالنگر کو پاک پتن۔ روبینہ امین قصور کو پرنسپل اسی سکول۔ شفقت طاہرہ پروین رحیم یار خان کو ماڈل گرلز رحیم یار خان۔ سمیرہ فاروق پرنسپل سائیوال کو منیر گراونڈ سائیوال۔ ماہ فرح ملتان روڈ لاہور کو وسان  پور لاہور۔ ناسم اختر پرنسپل کینال کالونی رحیم یار خان کو وہاڑی۔ نجمہ کوثر ڈی ای او ٹوبہ ٹیک سنگھ کو پرنسپل قاہد اعظم اکیڈیمی۔ فردوس پرنسپل گجرات کو جلال پور چھٹہ۔ عاصمہ تبسم پرنسپل زےؑڈ کالج ملتان کو نواں شہر ملتان۔ عذرا تبسم نوروال سے پرنسپل اسی سکول۔ نویدہ افضل شکر گڑھ ناروال سے کوٹ نان ناروال۔ فرح جاوید راولپنڈی سے ڈی پی ائی روالپنڈی۔ عابدہ سحر سنیئر ہیڈمسٹریس ہائی سکول چوک اعظم لیہ سے پرنسپل اسی سکول لیہ میں۔ کنیز فاطمہ زہدی شیخوپورہ نجمہ شہزادی پرنسپل انگلش سکول رحیم یار خان سے ماڈل خانیوال۔ راشدہ پروین پرنسپل راولپنڈی سے قاہد اعظم اکیڈیمی اسلام آباد۔ نائید شمیم پرنسپل لاہور کینٹ سے شاہدرہ لاہور سکول۔ منور تبسم پرنسپل ماڈل ٹاون لاہور سے پرنسپل اسی سکول میں۔ بشری تبسم پرنسپل حسین اگائی ملتان سے نیوسنٹرل جیل ملتان ترقی دے کرکے تقرری کر دی گئی ہے۔ واضع رہے کہ دو ماہ قبل مردانہ گریڈ انیس سے بیس والے اساتذہ کو ترقی دی گئی لیکن  تین ماہ کا عرصہ گزر جانے کے باوجود تاحال ان کی کسی بھی جگہ پر تعنییاتی نہ کی گئی ہے۔ 

ترقی 

مزید : ملتان صفحہ آخر