وزیراعظم کی قیادت میں ملک ترقی کی  طرف بڑھ رہا ہے‘ دوست محمد مزاری 

    وزیراعظم کی قیادت میں ملک ترقی کی  طرف بڑھ رہا ہے‘ دوست محمد مزاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
روجھان (نمائندہ پاکستان) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسبلی سردار میر دوست محمد مزاری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت ملک ترقی(بقیہ نمبر21صفحہ12پر)


 وخوشحالی کی طرف بڑھ رہا ہے ملک سے قرضوں کا بوجھ اتر گیا تو ملک معاشی طور پر مضبوط ہوگا یہ بات انھوں نے صدر انجمن تاجران علاوالدین مزاری کے بیٹے فصیح الدین کے دعوت ولیمہ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی اس موقع پر صدر انجمن تاجران ضلع راجن پور سردار علاؤالدین مزاری کے فرزند سردار فصیح الرحمان مزاری کے دعوت ولیمہ میں  ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری،سردار بہرام مزاری، مسلم لیگ ن کے راہنما  سردار صفدر حسین مزاری، خالد بشیر مزاری، سردار سہیل ارسلان مزاری، ایم پی اے  سردار علی رضا دریشک، سردار خلیل الرحمان دریشک، راول محبوب کوریجہ، منظور خان ایڈووکیٹ عزیر عامر کوریجہ، سردار عبدالعزیز خان، سردار غوث بخش مزاری، حاجی عبدالعزیز صدر تاجران راجن پور، چوہدری محمد ریاض، حمزہ کمال، کنور ہارون، خواجہ سیلم،  غلام شبیر کھوکھر، احسان کھوکھر، مظہرشاہ، ممتاز دریشک، عاشق خلیل فریدی، رانا ریاض احمد، عبدالمجید خواجہ، جلیل پٹھان، ابراہیم، خورشید احمد، عبدالحمید کھوکھر، ممتاز کھوکھر، راشد بھٹہ، راشد غوری، کلیم قریشی، شاہد ڈڈ، میاں محبوب، علمدار شاہ، میاں ندیم بکھر حاجی پور، چوہدری طارق، حاجی امداد، غلام اصغر شاہ، لیاقت گورچانی، ملک یونس، طارق دریشک، عامر شہزاد، ملک منور حسین،رئیس لیاقت، محمد سلیم، محمد نواز، حفیظ بٹ،سمیت پنجاب اور ضلع بھر  روجھان اور اس کے گرد و نواح سے لوگوں نے دعوت ولیمہ میں  میں شرکت کی 
دوست مزاری