مذہبی سکالر مفتی عبدالقوی کی خوش دامن کا نمازجنازہ‘ مذہبی‘ سیاسی‘ سماجی شخصیات کی شرکت

مذہبی سکالر مفتی عبدالقوی کی خوش دامن کا نمازجنازہ‘ مذہبی‘ سیاسی‘ سماجی ...

  



ملتان (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے معروف مذہبی سکالر مفتی عبد القوی کی خوش دامن اور پیر عبد الرزاق قدوسی کی ہمشیرہ بقضائے الہٰی انتقال کر گئی ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ پیر عبد الرزاق قدوسی نے پڑھائی جبکہ پیر عبد الواسع عتیقی نے (بقیہ نمبر24صفحہ12پر)

دعا کرائی نماز جنازہ میں مولانا عبد المالک خلیل، پروفیسر عبد الواحد ندیم، ملک عاشق علی شجرا، میاں عامر نسیم، اظہر بلوچ، مظہر جاوید سیال سمیت احباب کی بڑی تعداد نے شرکت کی قل خوانی کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔

نمازجنازہ

مزید : ملتان صفحہ آخر