قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا سرچ آپریشن غیر قانونی اسلحہ برآمد‘ 8ملزمان گرفتار

قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا سرچ آپریشن غیر قانونی اسلحہ برآمد‘ 8ملزمان ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان (وقائع نگار) پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تھانہ مخدوم رشید اور ممتاز آباد کے علاقوں 12 و 16 ایم آر۔ اور ہیڈ ڈمری میں مشترکہ طور پر سرچ آپریشن کیا گیا۔اس(بقیہ نمبر25صفحہ12پر)

دوران بھاری تعداد میں غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔سرچ آپریشن میں سات غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا۔آٹھ جواریوں کو گرفتار کرکے داؤ پر لگی رقم بھی قبضے میں لی گئی 53 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی-