بیورو کریسی نئے بلدیاتی نظام سے نالاں میٹرو پولٹین ہونے کے باوجود ملتان کو میونسپل کارپوریشن کے حساب سے فنڈز کا اجراء
ملتان (سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت کے محکمہ خزانہ کی جانب سے بلدیاتی(بقیہ نمبر47صفحہ7پر)
ضرور پڑھیں: اسلام آبادہائیکورٹ،العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف اور نیب کی اپیلیں 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر
ایکٹ 2013تحت پی ایف سی شیئر صوبہ بھر کے اضلاع میں تقسیم کردیا ہے، بیوروکریسی بھی حکومتی نئے نظام سے نالاں ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے بلدیاتی ایکٹ 2013منسوخ کرکے نیا بلدیاتی نظام 2019کا نفاذ کردیا ہے ملتان شہر میونسپل کارپوریشن سے تبدیل کرکے میٹرو پولیٹن میں تبدیل کردیا گیا ہے لیکن نومبر 2019کیلئے پی ایف سی شیئر کی مد میں جاری ہونے والے فنڈز میونسپل کارپوریشن کے حساب سے جاری کئے ہیں اور اسی طرح ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیز کو بھی سابقہ شرح سے شیئرز جاری کئے ہیں۔
بیورو کریسی
ضرور پڑھیں: پیپلزپارٹی کے ایک اور رہنما نیب کے ریڈار پر آگئے،ڈپٹی چیئرمین سینٹ9 دسمبر کو نیب راولپنڈی طلب