امیر جماعت اسلامی سراج الحق آج ایک روزہ دور پر ملتان اور ڈیرہ آئینگے

    امیر جماعت اسلامی سراج الحق آج ایک روزہ دور پر ملتان اور ڈیرہ آئینگے

  



ملتان (سٹی رپورٹر)امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق آج ایک روزہ دورے پرملتان پہنچے گے اپنی آمد کے فوراََ بعد 08:30بجے صبح امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی کی رہائش گاہ پر صبحانہ سے خطاب اور میڈیا(بقیہ نمبر43صفحہ12پر)

سے گفتگو کریں گے۔ بعد ازاں ڈیرہ غازی خان روانہ ہوجائیں گے جہاں پر بعد نماز جمعتہ المبارک2بجے آزادی کشمیر مارچ کی قیادت کریں گے اور خطاب کریں گے۔ مرکزی سیکر ٹری جنرل امیر العظیم، امیر صوبہ جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر، مرکزی سیکر ٹری اطلاعات قیصر شریف بھی ہمراہ ہونگے۔

سراج الحق

مزید : ملتان صفحہ آخر