غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

      غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر ...

  



ملتان (خبر نگار خصو صی) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت میں پولیس تھانہ ایف (بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

آئی اے کے مطابق ملزم محمد یوسف سے غیر قانونی ایکٹیویٹر سمز برآمد کرکے مقدمہ درج کیا گیا تھا، ملزم کو 15 نومبر کو فضل کالونی، میانچنوں خانیوال سے گرفتار کیا گیا تھا۔ جس سے مزید تفتیش نہیں ہونی اس لیے ملزم کو جیل بھجوانے کا حکم دیا جائے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر