ڈینگی وائرس کا شبہ‘ مزید 2مریض شیخ زید ہسپتال داخل

ڈینگی وائرس کا شبہ‘ مزید 2مریض شیخ زید ہسپتال داخل

  



رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)ڈینگی وائرس کاشبہ‘ مزید دو افراد ہسپتال منتقل‘ تفصیل کے مطابق خانپور کے رہائشی 23سالہ محمدبلال اور کوٹ سمابہ کارہائشی31سالہ محمد ممتاز کو ڈینگی وائرس کے شبہ میں ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انتظامیہ نے تصدیق کیلئے خون کے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کرتے ہوئے متاثرین کو ابتدائی طبی امداد کیلئے وارڈ منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

ڈینگی

مزید : ملتان صفحہ آخر