زمان قادر استاد انتقال کر گئے

    زمان قادر استاد انتقال کر گئے

  



رستم(نمائندہ پاکستان)زمان قادر استاد انتقال کر گئے، مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا وہ حافظ احمد تاج،حسن تاج، محسن تاج کے والد تھے رسم قل بروز ہفتہ جامعہ مسجد توحید آباد رستم میں ادا کی جائے گی

مزید : پشاورصفحہ آخر