معیشت کے حوالے سے مزید اچھی خبریں متوقع ہیں،علی زیدی
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ جب نیت صاف ہو تو اللہ کی مدد حاصل ہوتی ہے، وزیر اعظم عمران خان معاشی ٹیم کی خود مانیٹرنگ کر رہے ہیں، مزید اچھی خبروں کی توقع ہے۔وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جب نیت صاف ہو تو اللہ کی مدد حاصل ہوتی ہے، تمام معاشی اشاریے زبردست ریکوری کی نشاندہی کر رہے ہیں۔علی زیدی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان معاشی ٹیم کی خود مانیٹرنگ کر رہے ہیں، مزید اچھی خبروں کی توقع ہے۔
ضرور پڑھیں: ڈویلپنگ ایشیامیں ترقی کی شرح 5 اعشاریہ 2 فیصدرہے گی،اے ڈی بی کی طرف سے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک جاری
علی زیدی