ڈیرہ میں نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خودکشی کرلی

ڈیرہ میں نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خودکشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ڈیرہ اسما عیل خان (بیورورپورٹ) پروآ کے علاقے رمک کے پچپن سالہ شاہ نواز نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پروآ کے علاقہ رمک میں 55سالہ شاہ نواز ولد محمد قوم درکھان نے نامعلوم وجوہات کی بناء خود کو گھر کے کمرے میں بند کرکے گلے میں پھندہ ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔