عوام کو سہو لیا ت فراہم کرنے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا ئیں،اصغر علی

  عوام کو سہو لیا ت فراہم کرنے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا ئیں،اصغر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پبی (نما ئندہ پاکستان) جتنا بھی ہو سکیں عوام سے قر یبی را بطے بڑ ھا ئے عوام کو سہو لیا ت فراہم کرنے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا ئیں ان خیا لات کا اظہار اصغر علی سیکر ٹری پا پو لیشن ویلفیئر خیبر پختو نخوا نے ضلعی آفس نو شہرہ میں پا پو لیشن ویلفیئر کے اہلکاروں سے خطاب کر تے ہوئے کیا اس موقع پر ضلعی آفیسر نو شہرہ طارق خان تحصیل آفیسر فہد سرور ڈیمو گرا فر عمر فاروق بھی مو جود تھے انہوں نے کہاکہ بہبود ی آبادی کے حوا لے سے سیمینار اور آ گا ہی مہم چلائیں اور اس مہم میں علاقے کے علماء کرام معززین علاقہ اور عوا م کو بھی شامل کیاکریں انہوں نے کہاکہ جتنا بھی ہو سکیں ضلع بھر کے عوام کے ساتھ قر یبی اور عوام دوست پا لیسی اختیار کر کے را بطے بڑ ھا ئے اور عوام کوسہولیات فرا ہم کر نے کے لئے بر وقت اقدا مات کئے جا ئیں انہوں نے ضلعی آفیسر نو شہرہ طارق خان اور انکی ٹیم کی کار کردگی کوسر اہا