خوشدل محمد انتقال کر گئے

خوشدل محمد انتقال کر گئے

  



رستم(نمائندہ پاکستان)خوشدل محمد انتقال کر گئے، مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا وہ حاجی محمد شفیق، محمد ریاض، محمد بختیار اور مختیار علی کے والد تھے رسم قل بروز ہفتہ جامعہ مسجد حاجی آباد پیر بابا روڈ رستم میں ادا کی جائے گی

مزید : پشاورصفحہ آخر