منشیات کیس:رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت پر مدعاعلیہان کو نوٹس جاری

منشیات کیس:رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت پر مدعاعلیہان کو نوٹس جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس چودھری مشتاق احمد نے منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے راہنمارانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت پر سرکار،اے این ایف اور دیگر مدعاعلیہان کو نوٹس جاری کردیئے ہیں،عدالت نے کیس کی مزید سماعت 4دسمبر پر ملتوی کرتے ہوئے متعلقہ ریکارڈ بھی طلب کرلیاہے۔ 
درخواست ضمانت

مزید :

صفحہ آخر -