سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی کو کراچی کے ہسپتال داخل کردیا گیا
کوئٹہ(این این آئی)سابق وزیراعظم پاکستان میرظفر اللہ خا ن جمالی آغا خان ہسپتال کراچی میں زیر علاج ہیں۔فیملی ذرائع کی اطلاع کے مطابق گذشتہ روز طبعیت ناسازی کی بناء پر انہیں ہسپتال داخل کروایا گیا تھا۔عوام سے صحت کی دعا کی درخواست ہے۔
میر ظفر اللہ جمالی