ایران میں غیر قا نو نی داخل ہو نیوالے30 پا کستانی گر فتار

ایران میں غیر قا نو نی داخل ہو نیوالے30 پا کستانی گر فتار

  



نوکنڈی(این این آئی) ایرانی سیکورٹی فورسز نے غیر قانونی راستے سے ایران میں داخل ہونے والے30پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرلیا جوکہ بہتر روزگار کے حصول کیلئے ایران راستے یورپ جانا چاہتے تھے بعد ازاں گرفتار افراد کو راہداری گیٹ پہ تفتان لیویز کے حوالے کردیا گیا۔

30 پا کستانی گر فتار

مزید : صفحہ آخر