وزیراعلیٰ پنجاب کا سینیٹر کامل علی آغا کی اہلیہ کے انتقال پراظہارتعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب کا سینیٹر کامل علی آغا کی اہلیہ کے انتقال پراظہارتعزیت

  



لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سینیٹر کامل علی آغا کی اہلیہ کے انتقال پردکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔وزیراعلیٰ نے سینیٹرکامل علی آغا اور سوگوار اہل خانہ سے دلی ہمدردی و اظہارتعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

وزیراعلیٰ /اظہارتعزیت

مزید : صفحہ آخر