وفاقی وزیر غلام سرور کی دبئی میں جاری  ایئر شو میں شرکت،ایمریٹس گروپ  کے وفد سے ملاقات

    وفاقی وزیر غلام سرور کی دبئی میں جاری  ایئر شو میں شرکت،ایمریٹس گروپ  کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دبئی(آن لائن)وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے دبئی سالانہ ایئر شو 2019 میں شرکت کی۔وفاقی وزیر برائے ہوابازی  غلام سرور خان نے ایمریٹس گروپ کے وفد کے ساتھ بھی ملاقات کی جس کا مقصد ایوی ایشن انڈسٹری میں تعاون اور اشتراک بڑھانا تھا۔5 روزہ ایئر شو کا افتتاح 17 نومبر ہوا،ایئر شو میں پاکستان سمیت 160 غیر ملکی کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں اس میں 1300کمپنیوں نے اپنے اپنے ملک میں تیار کئے گئے جنگی طیارے نمائش میں رکھے ہیں۔
ایئر شو،شرکت 

مزید :

صفحہ آخر -