وزیر اعلیٰ محمود خان کی پروٹوکول آفیسر امتیاز خان سے انکے والد کی وفات پر تعزیت

      وزیر اعلیٰ محمود خان کی پروٹوکول آفیسر امتیاز خان سے انکے والد کی وفات ...

  



پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے امتیاز خان (پروٹوکول آفیسر برائے چیف منسٹر) کے والد کی وفات پران سے تعزیت کی ہے۔وزیراعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی ہے۔واضح رہے کہ مرحوم ضلع مردان کے ایک ممتازسیاسی و سماجی کارکن رہے ہیں 

مزید : صفحہ آخر