پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا 56واں اجلاس آج ہوگا

  پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا 56واں اجلاس آج ہوگا

  



لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 56واں اجلاس آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔ اجلاس میں مندرجہ ذیل نکات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جن میں چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو کی رپورٹس،کرکٹ ایسوسی ایشنز کے لیے ماڈل آئین اورسٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کا قیام اور حدود کا تعین جبکہ پاکستان ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کیآئین کی منظور ی اورپی سی بی اسٹریٹیجک پلان، بگٹی اسٹیڈیم، پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز اور ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 پر تازہ ترین صورتحال ہے

مزید : کھیل اور کھلاڑی