یونیورسٹی آفاینیمل سائنسز میں دو روزہ یوتھ انٹرپرائز ڈویلپمنٹ ورکشاپ

یونیورسٹی آفاینیمل سائنسز میں دو روزہ یوتھ انٹرپرائز ڈویلپمنٹ ورکشاپ

  



لاہور(پ ر)یونیورسٹی آف اینیمل سائنسز میں دو روزہ یوتھ انٹرپرائز ڈویلپمنٹ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں فائنل سمسٹرز کے بچوں کی کاروباری صلاحیتوں کا نکھارنے کے لیے مارکیٹ کا تجربہ رکھنے والے مختلف ماہرین نے طلباء سے خطاب کیا جن میں سی ای او ہائلی کین دی مینجمنٹ انسٹیٹیوٹ جبران بشیر، سی او او ہائلی کین سارا افضل،بزنس کونسلر ڈاکٹر شاہد اے ضیاء،ڈائریکٹر بی آئی سی جی سی یو محمد عثمان اوراسسٹنٹ پروفیسر جی سی ڈاکٹر مبشر حسین نے طلباء کو مستفید کیا ورکشاپ کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مسعود ربانی نے کی۔جبران بشیر نے انٹرپرینوریل اپروچز اور درپیش مسائل پر گفتگو کی اور طلباء کو کاروبار کے دوران پیش آنے والے مسائل سے آگاہ کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4