مجلس احرار اسلام کا اولین مقصد اسلامی نظام کا نفاذ ہے،عبداللطیف خالد

مجلس احرار اسلام کا اولین مقصد اسلامی نظام کا نفاذ ہے،عبداللطیف خالد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ ہمارا اولین مقصد اسلامی نظام کا نفاذ ہے جو قیام پاکستان کی بنیاد بھی ہے لیکن 72سالوں میں اس کی طرف پیش رفت نہ ہوئی جس کی وجہ سے ہم مسائل ومشکلات کی دلدل میں بری طرح پھنسے ہوئے ہیں۔ و ٹوبہ ٹیک سنگھ میں امیر احرار حافظ محمد اسماعیل کی رہائش گاہ پر مجلس احراراسلام کے عہدیدارن سے گفتگو کررہے تھے۔