سپیکٹرل مانٹیسوری سکول سسٹم کی تقریب تقسیم انعامات کل ہو گی

      سپیکٹرل مانٹیسوری سکول سسٹم کی تقریب تقسیم انعامات کل ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر)سپیکٹرل مانٹیسوری جونیئرگرلز اینڈ بوائزہائی سکول شاہدرہ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کل صبح ساڑھے 9 بجے الحمرا ہال مال روڈ لاہور میں ہو گی جس میں مہمان خصوصی پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کے چیئرمین انجینئر یاسر گیلانی ہو نگے، جبکہ مہمان گرامی پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال ندیم، ڈاکٹر راشد رشید، حافظ محمود ثاقب، اور انجینئر ندیم ہو نگے، اس موقع پر بچے مختلف ٹیبلو بھی پیش کرینگے اور جوڈو کراٹے کا عملی مظاہرہ بھی ہو گا، تقریب ساڑھے 12 بجے تک جاری رہے گی۔تقریب کے آخر میں نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات بھی تقسیم کئے جائیں گے۔
تقریب