نئے جج مقرر نہ کرنے پر کینٹ کورٹ میں وکلا کی ہڑتال، سائلین کو شدید مشکلات

نئے جج مقرر نہ کرنے پر کینٹ کورٹ میں وکلا کی ہڑتال، سائلین کو شدید مشکلات

  



لاہور(نامہ نگار)کینٹ کچہری میں ٹرانسفرہونے اور رخصت پر جانے والے ججوں کی جگہ نئے جج مقرر نہ کرنے پر کینٹ کورٹ میں وکلا نے ہڑتال کی جس کی وجہ سے عدالتوں میں آنے والے سائلین کو شدید مشکلات کا سامنارہا۔کینٹ کچہری کے نائب صدر رانا منظور احمد نے چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ اور سیشن جج لاہور سے فور ی جج مقرر کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

مزید : علاقائی