قتل کے مجرم شاہد حسین کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

قتل کے مجرم شاہد حسین کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ میں قتل کیس کے مجرم شاہد حسین اسران کی سزا کے خلاف اپیل، عدالت نے سزائے موت کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کردیا ۔سندھ ہائیکورٹ نے سزائے موت کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ ملزم شاہد حسین نے اپنے ساتھی کے ہمراہ گاڑی پر فائرنگ کر کے مسرت حسین کو قتل کیا تھا،مقتول اور ملزم آپس میں رشتہ دار تھے،پولیس کے مطابق ذاتی تنازع پر شاہد حسین نے مقتول مسرت حسین کو قتل کیا تھا،کیس کا شریک ملزم شمون پہلے بری ہو چکا ہے،،ملزم کے خلاف مقدمہ تھانہ فیرئیر میں درج تھا

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر