مریم نواز آج عدالت میں پیش ہوں گی 

  مریم نواز آج عدالت میں پیش ہوں گی 

  



لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن)کی مرکزی رہنما مریم نوازشریف آج بروز (جمعرات) کو صبح8.30بجے نیب کی عدالت (سیشن کورٹ) میں پیش ہوں گی۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں گے۔ 

مریم نواز

مزید : صفحہ اول