امیر مقام نے تنظیم سازی مکمل کرنے کیلئے آرگنائزر اور آرگنائزنگ سیکرٹریز مقرر کر دیئے 

  امیر مقام نے تنظیم سازی مکمل کرنے کیلئے آرگنائزر اور آرگنائزنگ سیکرٹریز ...

  



پشاور(سٹی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر انجینئرامیر مقام نے صوبائی حلقے میں تنظیم سازی مکمل کرنے کیلئے پشاور کے صوبائی حلقوں کے آرگنائززاورآرگنائزنگ سیکرٹریز مقررکردیئے جو15دن کے اندراندر ویلج کونسل کی سطح پرآرگنائزنگ کمیٹی کیساتھ مل کر اپنے صوبائی حلقوں میں تنظیم سازی مکمل کریگی۔تفصیلات کے مطابق حلقہ PK-66کیلئے عظمت خان کوآرگنائزرجبکہ لیاقت علی شاہ کوآرگنائرزنگ سیکرٹری،حلقہPK-67 کیلئے فضل اللہ کوآرگنائزرجبکہ ڈاکٹرسفیرکوآرگنائزنگ سیکرٹری،حلقہPK-68کیلئے ارباب افضل کوآرگنائزرجبکہ اشفاق خان ایڈوکیٹ کوآرگنائزنگ سیکرٹری،حلقہPK-70کیلئے شاہد ستارکوآرگنائزرجبکہ نورمحمدکوآرگنائزنگ سیکرٹری،حلقہPK-71کیلئے جمروز کوآرگنائزر جبکہ کریم خان کوآرگنائزنگ سیکرٹری،حلقہPK-72کیلئے ظاہرخان کوآرگنائزرجبکہ احسان اللہ مشترزئی کوآرگنائزنگ سیکرٹری،حلقہ PK-73کیلئے غلام رسول کوآرگنائزرجبکہ حمودالرحمان خٹک کوآرگنائزنگ سیکرٹری،حلقہPK-74کیلئے سلیم خان خلیل کوآرگنازئرجبکہ ضیا احمدخلیل کوآرگنائزنگ سیکرٹری،حلقہPK-76ملک نورخان کوآرگنائزرجبکہ رامبیل شاہ کوآرگنائزنگ سیکرٹری،حلقہPK-77کیلئے حسن محمودجان کوآرگنائزرجبکہ آصف نزیرکوآرگنائزنگ سیکرٹری،حلقہPK-78کیلئے خادم علی خان یوسفزئی کوآرگنائزرجبکہ سعیدبٹ ایڈوکیٹ کوآرگنائزنگ سیکرٹری اورحلقہPK-79کیلئے رئیس آف اچر کوآرگنائزرجبکہ انعام اللہ ایڈوکیٹ کوآرگنائزنگ سیکرٹری مقررکردیاگیا ہے۔انجینئرامیرمقام نے تمام آرگنائزرزاورآرگنائزنگ سیکرٹریزکواحکامات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ میرٹ اورکاکردگی کی بنیاد پرتنظیم سازی کی جائے،پارٹی کی نچلی سطح سے مستحکم کرنے کیلئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہ کیاجائے۔

مزید : صفحہ اول