پوسٹل ایمپلائز یونین سی بی اے کے انتخابات میں الفتح گروپ کامیاب

  پوسٹل ایمپلائز یونین سی بی اے کے انتخابات میں الفتح گروپ کامیاب

  



لاہور(پ ر)ایپکو آل پاکستان پوسٹل ایمپلائز یونین سی بی اے پی ایم جی آفس لاہور کے 20نومبر کو ہونے والے الیکشن میں الفتح گروپ کے کامیاب امیدواروں نے کہا ہے کہ مرکزی نمائندہ جاوید اقبال، پبلسٹی سیکرٹری ٹکے خاں اور کونسلرز محمد یار، محمد نواز خان اور رشید ہم پی ایم جی آفس سٹاف، پی ایس ڈی مغلپورہ سٹاف کوآرڈی نیٹر سٹاف اورپوسٹل ٹرینگ سنٹر سٹاف کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمیں کامیاب کروایا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1