عمران خا ن نے کسی کو این آر او دیا نہ ہی دیں گے،عادل حفیظ

عمران خا ن نے کسی کو این آر او دیا نہ ہی دیں گے،عادل حفیظ

  



لاہور (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے سینئر راہنماء عادل حفیظ نے کہا ہے کہ ہم میاں نواز شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ وہ سوٹ بوٹ پہن کر ہنستے کھیلتے لندن پہنچے، عمران خان نے کسی کو این آر او نہیں دیا اور نہ ہی دیں گے پاکستان اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان کوئی لڑائی نہیں ہے اپوزیشن کی یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی اور حکومت کے تمام اتحادی بھی اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔ عمران خان کو سپریم کورٹ نے صادق اور امین جبکہ ان کے قائد کو بد دیانت اور خائن قرار دیا۔

عادل حفیظ

مزید : میٹروپولیٹن 1