طلبہ و طالبات کے مطالعاتی دورے

طلبہ و طالبات کے مطالعاتی دورے

  



لاہور (جنرل رپورٹر) گورنمنٹ شالیمار کالج‘ باغبانپورہ اور گورنمنٹ سیکنڈری سکول‘ ونی تحصیل و ضلع حافظ آباد کے طلبا و طالبات اور اساتذہ نے نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان اور گورنمنٹ کالج برائے خواتین‘ واپڈا ٹاؤن کی طالبات اور اساتذہئ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒجوہر ٹاؤن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے مختلف تعلیمی اداروں کا وزٹ کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1