چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایت سیل کی کھلی کچہری،عوامی شکایات پر احکامات

چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایت سیل کی کھلی کچہری،عوامی شکایات پر احکامات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر)چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایات سیل و ٹکٹ ہولڈر پی پی 149زبیر خان نیازی نے علاقے میں لگائی گئی کھلی کچہری میں شرکت کی اور عوام کی شکایات کے حل کے لئے فوری اقدامات اٹھائے اس موقع پر رانا خالد محمود وائس چیئرمین ناصر سیان کوآرڈی نیٹر کامران شاہ، محمد شریف بھٹی، محمد فیاض بھٹی، مکرم علی بٹ، زاہد حسین، ثاقب محمود اور اصغر بھٹی زلزلہ نے چیئرمین شکایات سیل زبیر خان نیازی کا شکریہ ادا کیا۔