سیاسی مخالفین کی زندگیوں کے ساتھ کھیلنا افسوسناک ہے،عزیز الرحمن چن

سیاسی مخالفین کی زندگیوں کے ساتھ کھیلنا افسوسناک ہے،عزیز الرحمن چن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لاہور کے صدر حاجی عزیز الرحمن چن نے کہا ہے کہ حکومت کا سیاسی مخالفین کی زندگیوں سے کھیلنا اور بیماری کو دباؤ ڈالنے اور سیاسی مقاصد کے حصول کا حربہ بنانا قابل افسوس ہے۔ حکومت بیماری کے حوالے سے سیاست بند کرے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت سابق صدر آصف علی زرداری کو اُن کے ذاتی معالج سے علاج کروانے میں تاخیر نہ کرے پیپلز پارٹی سے سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے۔ ملکی تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ایک جگہ کا کیس دوسری جگہ چلایا جائے۔
عزیز عبدالرحمن