سپریم کورٹ،قتل کے مجرم کی سزاکیخلاف اپیل خارج،ہائیکورٹ کا عمر قیدکافیصلہ برقرار

سپریم کورٹ،قتل کے مجرم کی سزاکیخلاف اپیل خارج،ہائیکورٹ کا عمر قیدکافیصلہ ...
سپریم کورٹ،قتل کے مجرم کی سزاکیخلاف اپیل خارج،ہائیکورٹ کا عمر قیدکافیصلہ برقرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قتل کے مجرم کی سزا کیخلاف درخواست خارج کردی اور لاہور ہائیکورٹ کا عمر قید کا فیصلہ برقرار رکھا۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں قتل کے مجرم محمد فاروق کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،سرکاری وکیل پنجاب نے کہاکہ محمد فاروق اور امین عطا اللہ نے گولیاں مارکر ظفراقبال کو قتل کیا،وکیل ملزم نے کہا کہ ہائی کورٹ نے سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کیا ،عدالت نے ملزم کی سزا کیخلاف درخواست خارج کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کا عمر قید کافیصلہ برقراررکھا۔