پشاور سے شارجہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

پشاور سے شارجہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
پشاور سے شارجہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

  



پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور سے شارجہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق پشاور سے شارجہ جانے والی پی آئی اے کی حادثے سے بال بال بچ گئی،پی کے 257کے اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعدطیارے کا سسٹم ٹرپ کرگیا،ذرائع کا کہناہے کہ طیارے کا اگلاوہیل بھی بند نہیں ہو رہا تھا،طیارے کے ایف ایم اے میں بھی خرابی پیدا ہو گئی تھی،پائلٹ نے کمال مہارت سے طیارے کو پشاورایئر پورٹ پرواپس ا تار لیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے ایئر بس 320 طیارے کو گزشتہ روز بغیر مسافروں کے کراچی پہنچایا گیاتھا۔

مزید : قومی /علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور