فارن فنڈنگ کیس سے تحریک انصاف کو کوئی خطرہ نہیں ،سابق وکیل پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس

فارن فنڈنگ کیس سے تحریک انصاف کو کوئی خطرہ نہیں ،سابق وکیل پی ٹی آئی فارن ...
فارن فنڈنگ کیس سے تحریک انصاف کو کوئی خطرہ نہیں ،سابق وکیل پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے سابق وکیل فیصل چودھری نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس سے تحریک انصاف کو کوئی خطرہ نہیں ،معاملہ فارن فنڈنگ کا نہیں بلکہ ممنوعہ فنڈنگ کا ہے ۔میڈیارپورٹس کے فیصل چودھری کا کہناہے کہ سپریم کورٹ حنیف عباسی کیس میں واضح کر چکی ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیا ہوتی ہے،انہوں نے کہا کہ ممنوعہ فنڈنگ کے معاملے کو وفاقی حکومت دیکھنے کا اختیار رکھتی ہے ۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور