سپریم کورٹ آزادکشمیر نے میرپور ضمنی انتخابات سے متعلق فیصلہ سنادیا

سپریم کورٹ آزادکشمیر نے میرپور ضمنی انتخابات سے متعلق فیصلہ سنادیا
سپریم کورٹ آزادکشمیر نے میرپور ضمنی انتخابات سے متعلق فیصلہ سنادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آزادکشمیر نے میرپورآزادکشمیرمیں ضمنی انتخابات سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا،سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ میرپورکے حلقے میں ضمنی انتخابات24 نومبر کو ہی ہوں گے ۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آزادکشمیر میں میرپورمیں ضمنی انتخابات سے متعلق ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سماعت ہوئی،سپریم کورٹ نے میرپورمیں ضمنی انتخابات سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا،سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ میرپورکے حلقے میں ضمنی انتخابات24 نومبر کو ہی ہوں گے ۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ آزادکشمیر نے وزیر سپورٹس چودھری سعید کو توہین عدالت کیس پر نااہل قراردیاتھا۔