چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پولیس ریفارمز کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پولیس ریفارمز کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پولیس ریفارمز کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

  



اسلام آباد(ڈیلی  پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پولیس ریفارمز کمیٹی کا اجلاس کل (ہفتہ کو) لاہور رجسٹری میں طلب کرلیا۔

اجلاس میں چاروں صوبوں کے آئی جیز شرکت کریں گے،جس میں پولیس ریفارمز سے متعلق عملدرآمد کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اجلاس کے بعد آئی جی آفس کا دورہ بھی کریں گے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد