بلوچ کالونی کے قریب گاڑی  کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

  بلوچ کالونی کے قریب گاڑی  کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

  

 کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 25سالہ نوجوان مٹھل ولدحسن جاں بحق ہوگیا۔ڈی ایچ اے فیز 4 اجوہ مارٹ کے قریب گلی میں مسلح ملزمان کی واردات، گن پوائنٹ پر رقم لے کر جانے والے شہری سے بیگ ہی چھین لیا با آسانی فرارہوگئے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -