بختاور کی منگنی پر کورونا ٹیسٹ لازم، ورنہ بلاول ہاؤس نہیں آنا،شہباز گل

بختاور کی منگنی پر کورونا ٹیسٹ لازم، ورنہ بلاول ہاؤس نہیں آنا،شہباز گل

  

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بختاور کی منگنی پر کورونا ٹیسٹ لازم، ورنہ بلاول ہاؤس نہیں آنا، خلق خدا کو جلسوں میں بلاتے ہو تو ان کی جانوں کا خیال کیوں نہیں رکھتے، یہ ہے وہ فرعونیت اور ظالمانہ سوچ جو عوام کو کم تر سمجھتے ہیں۔

شہباز گل

مزید :

پشاورصفحہ آخر -