ملک ناز ک ترین دور سے گزر رہا ہے،سراج الحق 

  ملک ناز ک ترین دور سے گزر رہا ہے،سراج الحق 

  

جندول(نمائندہ پاکستان)جندول امیر جماعت اسلامی کے امیر سنیٹر سراج لحق نے کہا کہ اس وقت ملک ایک نازک صورت سے گزر رہا ہے،حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہوچکاہے،اس وقت اگر حکومت عوام کو ریلیف نہیں دے سکتی تو حکومت کاکوئی جواز نہیں کہ حکومت میں رہے،دوسال گزرنے کے بعدحکومت وقت نے ایسا قانون سازی نہ کرسکے جس سے مزدور،زمیندار،تاجر اور دیگر نوکر پیشہ لوگوں کو ئی ریلیف ملے ہوں،تفصلات کے مطابق گزشتہ روز امیر جماعت اسلامی سنیٹر سراج الحق نے کہا کہ اس وقت ملک میں ایک نازک صورت سے گزر رہا ہے،حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہوچکاہے،تبدیلی سرکار دوسالوں سے روزنا کے بنیاد وں پرنئی نئی وعدے کرکے غریب عواموں کے صبر کا امتحان لئے رہا ہے اسلئے جماعت اسلامی نے حکومت کے خلاف اکیلا سڑکوں پر انے کا فیصلہ کرلیا ہے،انہونے جندول ولیج کونسل شینہ تنگی میں سماجی مشر عبدلوکیل خان،نواب خان کا فاتحہ خوانی کیں اور سابقہ تحصلدار محمداللہ خان کے قبر پر حاضری  دی۔اس موقع پر سابق تحصیل ناظم سید احمد پاچہ،سابقہ ضلعی کونسلران حاجی رحیم شاد پاچہ،مولانا عمران،اامیر ولیج کونسل معراج الحق،پرنسپل سعید اللہ،سابقہ نائب ناظم خورشید الحق،نوابزادہ، سابقہ امیر عنائت جان،عمران خان اور جے ائی یوتھ کے صدر ممتاز اعلی ور دیگرسنکڑوں موجود تھے۔اس مقع پر سنیٹر سراج الحق نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی کے موجودہ حکومت کے نا اہلی اور ناقیص پالیسی کے بدولت اج عوام ایک ٹائم کے روٹی کے لئے رونے پر مجبور رہتے ہے،مہنگا ادویات نے غریب بیماروں سے جینے کا حق چین لیا ہے مگر حکومت اب تک نواز چور زرداری چور میں میں مصروف رہتے ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -