اورنج لائن اور میٹر بس انڈر پاسز سے 20 بھکاری گرفتار

اورنج لائن اور میٹر بس انڈر پاسز سے 20 بھکاری گرفتار

  

لاہور (جنرل رپورٹر) ضلعی انتظامیہ لاہور نے نشہ کے عادی افراد اور بھکاریوں کو پکڑنے کے حوالے سے گزشتہ روز کی رپورٹ جاری کر دی ہیں۔ کاروائیاں اورنج لائن اور میٹرو بس انڈر پاسز میں کی گئیں۔ ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک نے کہا کہ 70 وزٹس کئے گئے اور 20 گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔ ڈی سی لاہور نے کہا کہ لاہور شہر کی اہم شاہراہوں اور چوکوں پر بھکاریوں کو مانگنے کی ہرگز اجازت نہ ہے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -