منصورہ ڈگری کالج کا سیکیورٹی گارڈ محمد اقبال انتقال کر گیا

منصورہ ڈگری کالج کا سیکیورٹی گارڈ محمد اقبال انتقال کر گیا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سید مودودی انسٹی ٹیوٹ اور منصورہ ڈگری کالج وحدت روڑ لاہور میں سالہا سال سے گارڈ کی ڈیوٹی دینے والا محمد اقبال اچانک اللہ کو پیارا ہو گیا،جمعتہ المبارک کی رات اچھا بھلا 12بجے تک گپیں لگاتا رہا۔رات کو سویا اور صبح اٹھ نہ سکا،نیند میں ہی انتقال کر گیا۔ان کی میت الخدمت فاؤنڈیشن کی ایمبولینس کے ذریعے ان کے آبائی گاؤں اوگی مانسہرہ روانہ کر دی گئی،جہاں آج ان کی نماز جنازہ ہو گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -