زاہد حسین انجم کی نئی کتاب ”انسائیکلوپیڈیا اسلام میں اوّل اوّل“ شائع ہو گئی

زاہد حسین انجم کی نئی کتاب ”انسائیکلوپیڈیا اسلام میں اوّل اوّل“ شائع ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر) نامور ادیب، محقق اور انسائیکلو پیڈیٹ زاہد حسین انجم کی نئی کتاب ”انسائیکلو پیڈیا اسلام میں اوّل اوّل“ شائع ہو گئی ہے۔ اس کتاب کو تلفظ کے حساب ترتیب دیا گیا ہے جسے خزینہ علم و ادب الکریم مارکیٹ لاہور نے شائع کیا ہے۔ یہ کتاب 958 صفحات اور 19 ابواب پر مشتمل ہے جس میں اسلام کے ہر موضوع کا نہ صرف احاطہ کیا گیا ہے بلکہ تحقیق و تدفین کے کٹھن مراحل سے گزر کر ایسی قیمتی معلومات فراہم کی گئی ہیں جو اس سے پہلے شائد ہی کتابی شکل میں منظر عام پر آئی ہو۔اس کی قیمت 1000 ہزار روپے ہے۔  واضح رہے کہ اس سے قبل ”انسائیکلو پیڈیا پاکستان میں اوّل اوّل“ بھی لکھ چکے ہیں اور اب تک 150 کتب کے مولف ہیں۔